Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان کااین اے245کےضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنےکامطالبہ

عمران خان کااین اے245کےضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنےکامطالبہ
April 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان نے  این اے 245  کراچی کے ضمنی انتخابات کے لیے فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم ہوا جس کے بعد  اپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کا کہنا ہے کہ  این اے 245میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں پر حملے کیے جارہے ہیں ، شرپسندوں نےفائیواسٹارچورنگی پر ہمارے کارکنوں پر حملہ کیا،کارکنوں پر حملے قابل قبول نہیں، ان کا جواب دیں گے۔