Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان نے 14 دسمبر کو کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے 14 دسمبر کو کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
December 12, 2016

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اجلاس اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر ہو گا جس میں سیاسی صورتحال اور عوامی رابطہ مہم پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو ہو گی۔