Saturday, October 1, 2022

عمران خان نے پی ٹی آئی کور گروپ کا اجلاس شام 5 بجے طلب کر لیا

عمران خان نے پی ٹی آئی کور گروپ کا اجلاس شام 5 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد (92 نیوز) سیاسی صور تحال میں کپتان نے اپنی ٹیم کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے عمران خان نے پی ٹی آئی کور گروپ کا اجلاس شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز اورسیاسی صور تحال کا جائزہ لیا جائیگا۔ اس کے علاوہ پارلیمانی کردار، قبل ازوقت انتخابات اور اہم قومی امور پر صلاح مشورہ ہو گا۔