Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان نے وعدہ کیا تھا اسلام آباد سے ہار گئے تو اسمبلیاں تحلیل کر دینگے ، بلاول بھٹو

عمران خان نے وعدہ کیا تھا اسلام آباد سے ہار گئے تو اسمبلیاں تحلیل کر دینگے ، بلاول بھٹو
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ اسلام آباد سے ہار گئے تو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ  عمران خان ہار گئے اور ہم جیت گئے ، اب کیا چیز ان کو اسمبلیوں کو تحلیل  کرنے  سے روک رہی ہے ، کیا کپان انتخابات سے خوف زدہ ہیں ۔

یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ  پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان نتائج تسلیم کر لیں ، نتائج چیلنج کرنے کے نخرے نہ کریں ، سلیکٹڈ حکومت اپنی ہی پارلیمٹ سے ہار چکی ، عوام جیت گئے ۔