Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان نے بغیر شناختی کارڈ دکھائے ووٹ ڈالا،مجھ سے کیوں مانگا ،عبدالقادر پٹیل

عمران خان نے بغیر شناختی کارڈ دکھائے ووٹ ڈالا،مجھ سے کیوں مانگا ،عبدالقادر پٹیل
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) قومی اسمبلی میں اسپیکر کے چناؤ کیلئے ووٹنگ کے عمل میں عبدالقادر پٹیل نے شناختی کارڈ طلب کرنے پر اعتراض کر ڈالا۔ عبدالقادر پٹیل نے اعتراض کیا کہ  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے شناختی کارڈ دکھائے بغیر ووٹ ڈالا ، آج میں ووت ڈالنے گیا تو شناختی کارڈ مانگا گیا ہے۔ عبدالقادر پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ تمام ممبران یکساں حقوق رکھتے ہیں ،  عمران خان نے بغیر شناختی کارڈ کے ووٹ کاسٹ کیا جب کہ مجھے استثنیٰ نہیں دیاگیا۔