Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان نے اکیلے ،ذاتی کام کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا، حکومت خیبرپختونخوا

عمران خان نے اکیلے ،ذاتی کام کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا، حکومت خیبرپختونخوا
February 3, 2018

پشاور ( 92 نیوز ) عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر حکومت خیبرپختونخوا نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔

حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ وضاحت کے مطابق  عمران خان نے اکیلئے اور نجی کام کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا ، عمران خان ہیلی کاپٹر میں وزیروں اور مشیروں کے ساتھ گئے ۔

خیبرپختونخوا حکومت نے نیب کی جانب سے انکوائری  کا بھی خیر مقدم کیا ۔