Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان مدینہ منورہ سے مکہ پہنچ گئے

عمران خان مدینہ منورہ سے مکہ پہنچ گئے
May 7, 2016
مکۃ المکرمہ(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان مدینہ منورہ سے مکۃ المکرمہ پہنچ گئے ہیں ۔ عمران خان سعودی سکیورٹی پروٹوکول کے ہمراہ شاہی محل قصرضیافہ میں آرام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اب نماز مغرب سے قبل عمرہ اداکریں گے جبکہ ان کے اعزازشاہی عشائیہ بھی دیا جائے گا جس میں اہم سعودی حکومتی افراد شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔