عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
![عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/03/MANA.jpg)
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔
عمران خان پہلے مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری دیں گےجبکہ عمرہ کر کے اتوار کو وطن واپسی آئیں گے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو سعودی عرب میں سرکاری پروٹوکول ملے گا۔