Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان شریف فیملی کے لندن میں فلیٹس کی دستاویزات سامنے لے آئے

عمران خان شریف فیملی کے لندن میں فلیٹس کی دستاویزات سامنے لے آئے
May 16, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)عمران خان شریف فیملی کے لندن میں فلیٹس کی دستاویزات سامنے لے آئے۔ پارلیمںٹ کے باہر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف فیملی نے لندن میں انیس سو ترانوے سے چھیانوے تک چار فلیٹس خریدے۔ پانچواں فلیٹ دوہزار چار میں خریدا گیا ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کہتے ہیں آف شور کمپنی سے میرا کوئی تعلق نہیں جبکہ مریم نواز دو کمپنیوں کی مالک ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز کمپنیوں کی مالک کیسے بن گئیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔