Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

عمران خان سے قائم مقام امریکی سفیر  کی ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
August 8, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے قائم مقام  امریکی سفیر جان ہوور نے ملاقات کی ۔ امریکی سفیر نے عام انتخابات 2018 میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ۔ دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی عمران خان کو ٹیلیفون کیا۔ حسن روحانی نے عمران خان سے  پاک ایران تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا  ایرانی صدر نے کپتان کو دورہ ایران کی بھی دعوت دی ۔