Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان سے بابر اعوان کی بنی گالہ میں ملاقات، قانونی و سیاسی امور پر گفتگو

عمران خان سے بابر اعوان کی بنی گالہ میں ملاقات، قانونی و سیاسی امور پر گفتگو
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ڈاکٹر بابر اعوان نے بنی گالہ میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں قانونی آئینی اور سیاسی امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں شفاف الیکشن کا پہلا مرحلہ ہے  ۔

ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ۔