Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان رویے میں تبدیلی لائیں!!! پی ٹی آئی نے الزامات واپس نہ لیکر عہد شکنی کی: اسحاق ڈار

عمران خان رویے میں تبدیلی لائیں!!! پی ٹی آئی نے الزامات واپس نہ لیکر عہد شکنی کی: اسحاق ڈار
July 27, 2015
اسلام آباد (92نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے الزامات واپس نہ لے کر عہد شکنی کی۔ عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم سے معافی کا مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ خان صاحب فیس سیونگ کے بجائے اپنے رویے میں تبدیلی لائیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کا معاہدہ تحریری شکل میں موجود ہے، معاہدے کے تحت پی ٹی آئی نے الزامات ثابت نہ ہونے پر انہیں واپس لینا تھا لیکن عمران خان نے ایسا نہ کر کے عہد شکنی کی۔