Saturday, July 27, 2024

عمران خان خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

عمران خان خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
August 13, 2016
راولپنڈی (92نیوز)عمران خان آج پھرخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے ہیں ۔  راولپنڈی میں احتساب تحریک کا قافلہ کمیٹی چوک پر پہنچا تو ٹرک انڈر پاس کی چھت سے ٹکرا کر گزرا جس سے لاؤڈ اسپیکرز گر پڑے جبکہ کارکنوں نے بھی اس موقع پر جھک کر خود کو بچالیاتاہم عمران خان اس خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں ۔