Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان جھوٹے انسان ، الزام لگاکر بھاگ جاتے ہیں ، رانا ثنا اللہ

عمران خان جھوٹے انسان ، الزام لگاکر بھاگ جاتے ہیں ، رانا ثنا اللہ
February 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے انسان،الزام لگاتے ہیں پھر دوڑ جاتے ہیں، وزیرقانون پنجاب کہتے ہیں  پی ٹی آئی چیئرمین قوم کو گمراہ کررہے ہیں ۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان بتائیں شہبازشریف نے احد چیمہ کو کون سے پلاٹ دیئے؟۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی گرفتاری پرسول افسروں کو تحفظات ہیں ۔

صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ نیب لاہور نے  اپنے خوف کی وجہ سے ہی رینجرز بلائی ہوگی ۔