Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان آج شام 6بجے قوم سے خطاب کرینگے

عمران خان آج شام 6بجے قوم سے خطاب کرینگے
April 10, 2016
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گےخطاب کے دوران چئیرمین تحریک انصاف شلوار قمیص زیب تن کریں گے۔ عمران خان لکھی ہوئی تقریر کے بجائے کاغذ پر لکھے نکات کی مدد لیں گےکپتان کا خطاب 20 منٹ سے آدھے گھنٹے تک کا ہوگا ۔ خطاب کے دوران پاکستانی پرچم اور قائد اعظم محمد علی جناع کی تصویر لگانے کی  بھی تجویز  زیر غور ہے۔