Saturday, July 27, 2024

عمران خان اوران کی جماعت کیلیے نوازشریف کا ایک سپاہی کافی ہے:امیرمقام

عمران خان اوران کی جماعت کیلیے نوازشریف کا ایک سپاہی کافی ہے:امیرمقام
August 7, 2016
پشاور(92نیوز)امیر مقام کے پشاور میں عمران خان پر تنقید کے نشتر،کہنے لگےکہ عمران خان کو احتساب سے نہیں وزیر اعظم بننے سے غرض ہے۔ عمران خان اوران کی جماعت کیلیے نوازشریف کا ایک سپاہی کافی ہےتبدیلی اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے کدھر چلے گئے خیبرپختونخوا کو تحریک انصاف نے برباد کردیا ہے۔