Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بابا آدم، سب سے زیادہ آف شورکمپنیاں تحریک انصاف کی ہیں: وزیر اطلاعات

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بابا آدم، سب سے زیادہ آف شورکمپنیاں تحریک انصاف کی ہیں: وزیر اطلاعات
May 14, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نےعمران خان کو آف شور کمپنیوں کا بابا آدم قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں تحریک انصاف کی ہیں۔ عمران خان، جہانگیر ترین اور علیم خان میں سے کسی نے تردید نہیں کی۔ عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی ٹیکس بچانے کے لیے بنائی جاتی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔