عمران خان آج کراچی جائیں گے February 7, 2017 Edit Delete عمران خان آج کراچی جائیں گے کراچی (92نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج 3 بجےکراچی پہنچیں گے۔ عمران خان صفورا کا دورہ کریں گے۔ وہ مولاناسلیم اللہ خان کی وفات پر تعزیت کیلئے جامعہ فاروقیہ بھی جائیں گے۔ پاکستان سندھ