عمارت کے اندر فارم،جوچاہیں سبزی اگائیں
نیو جرسی ( 92 نیوز ) امریکی ریاست نیوجرسی کے ایک انوکھے فارم میں پورا سال ہر قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں۔
نیوجرسی میں واقع اس انوکھے فارم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک عمارت کے اندر ہے اور جدید ترین مشینوں کی مدد سے مکمل اور کنٹرولڈ فارمنگ کی جاتی ہے۔
چاہے کوئی بھی موسم ہوجیسی چاہیں سبزیاں اگائیں۔