Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمارت کے اندر فارم،جوچاہیں سبزی اگائیں

عمارت کے اندر فارم،جوچاہیں سبزی اگائیں
February 10, 2018

نیو جرسی ( 92 نیوز )  امریکی ریاست نیوجرسی کے ایک انوکھے فارم میں پورا سال ہر قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں۔

نیوجرسی میں واقع اس انوکھے فارم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک عمارت کے اندر ہے اور جدید ترین مشینوں کی مدد سے مکمل اور کنٹرولڈ فارمنگ کی جاتی ہے۔

چاہے کوئی بھی موسم ہوجیسی چاہیں سبزیاں اگائیں۔