اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے سندھ حکومت کا ضیا الرحمان کےحوالےسے وفاق کو لکھاخط ٹوئٹ کردیا۔
ٹویٹ میں لکھا کہ ریکارڈ کی درستگی کے لئے یہ وہ خط ہے جو سندھ حکومت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو لکھاتھا، خط میں کہاتھاکہ مولانا ضیاالرحمان کی خدمات حوالہ کی جائیں۔
وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ نے کہا کہ صوبائی حکومت جھوٹ بول رہی تھی کہ وفاق نےاپنے طور پر یہ افسر گفٹ کردیاتھا۔