Monday, October 3, 2022

علینہ قتل کیس، ملزم 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

علینہ قتل کیس، ملزم 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں علینہ قتل کیس کی ملزمہ کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا ۔
عدال تنے قتل میں ملوث مقتولہ علینہ کی بہن علوینہ سمیت تمام ملزموں کو 15 دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دی ا۔
تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزمہ کا میڈیکل کرانا ہے جس پر عدالت نے استفسارکیا کہ پہلے میڈیکل کیوں نہ کرایا گیا ۔
تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ کسی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر موجود نہ تھی جس کی وجہ سے میڈیکل نہیں کرایا گیا ۔