Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

علیم خان کے وکیل اور چیف فنانس آفیسر نیب لاہور کے سامنے پیش ہو گئے

علیم خان کے وکیل اور چیف فنانس آفیسر نیب لاہور کے سامنے پیش ہو گئے
February 26, 2018

لاہور ( 92 نیو ز) علیم خان کے وکیل اور چیف فنانس آفیسر نیب لاہور کے سامنے پیش ہو گئے ۔

نیب کی جانب سے آج علیم خان کو طلب کیا گیا تھا مگر علیم خان خود پیش نہیں ہوئے ، علیم خان نے اپنے وکیل اور چیف فنانس آفیسر کو  نیب لاہور  کے  پاس بھجوایا۔

علیم خان کے وکیل اور چیف فنانس آفیسر نے علیم خان کی کمپنی کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا ، علیم خان اس سے پہلے 23 جنوری کو ریکارڈ پیش کر چکے ہیں ۔