Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پی آئی کے طیارے کے 4ائر زوردار دھماکے سے پھٹ گئے

علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پی آئی کے طیارے کے 4ائر زوردار دھماکے سے پھٹ گئے
August 8, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آیا ، پی آئی اے کے طیارے کے 4 ٹائر زور دار آواز سے پھٹ گئے۔ پرواز عازمین حج کو لیکر جدہ جارہی تھی، حادثے میں جہاز اور مسافروں کو کوئی  نقصان نہ پہنچا ۔ کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا کر جہاز کو ٹیک آف سے روکا ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق  طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے ۔