Saturday, October 1, 2022

عظیم سری لنکن آف اسپنر متھایا مرلی دھرن آج 48 ویں سالگرہ منارہے ہیں

عظیم سری لنکن آف اسپنر متھایا مرلی دھرن آج 48 ویں سالگرہ منارہے ہیں
 کولمبو (92 نیوز) عظیم سری لنکن آف اسپنر متھایا مرلی دھرن آج 48 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ بڑے بلے باز جادوگر اسپنر کی گھومتی گیندوں کے سامنے بے بس نظرآتے تھے۔ 133 ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ 800 وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ مرلی دھرن کے نام ہے۔ بڑے بڑے بلے باز جادوگر اسپنر مرلی دھرن کی گھومتی گیندوں کے  سامنے بے بس نظرآتے تھے۔ مرلی دھرن نے ایک روزہ کرکٹ میں بھی 534 شکار کیے۔