عصمت اللہ جونیجو تشددکیس، عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ( 92 نیوز ) عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی ۔