Saturday, July 27, 2024

عزیر بلوچ کا خالد شہنشاہ، سجاد حسین سمیت 275افراد کے قتل کا اعتراف

عزیر بلوچ کا خالد شہنشاہ، سجاد حسین سمیت 275افراد کے قتل کا اعتراف
January 30, 2016
کراچی(92نیوز)عزیر بلوچ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے قبضے، ٹارگٹ کلنگ اور ایم کیو ایم کو سبق سکھانے کیلئے اسے استعمال کیاہے ۔ عزیر بلوچ کا ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے خالد شہنشاہ، ارشد پپو اور سجاد حسین سمیت پونے تین سو افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے ۔