Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عزیربلوچ کی گرفتاری سے پہلے ڈی جی رینجرز نے اعتماد میں لیا  : قائم علی شاہ

عزیربلوچ کی گرفتاری سے پہلے ڈی جی رینجرز نے اعتماد میں لیا  : قائم علی شاہ
January 30, 2016
کراچی(92نیوز)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری سے پہلے ڈی جی رینجرز بلال اکبرنے   انہیں اعتماد میں لیا ہے ۔ قائم علی شاہ نے مزید کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے  جب ہم پر بات آئیگی تو پھر دیکھیں گے ہم نے کیا کرنا ہے ۔