Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عرب امارات کے صحرا میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ سج گیا

عرب امارات کے صحرا میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ سج گیا
February 4, 2016
دبئی(سپورٹس ڈیسک)عرب امارات کے صحرات میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ سج گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق عرب امارات کے صحرات میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ بڑی سج دھج سے شروع ہوچکا ہے ۔ دبئی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں  کھلاڑیوں اور آفیشلز  شریک ہیں پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گےجو کچھ ہی دیر میں شروع ہونے والا ہے ۔