Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عراق کی کردستان ورکرز پارٹی میں خواتین جنگجووں کی بھرتیوں کا عمل تیز

عراق کی کردستان ورکرز پارٹی میں خواتین جنگجووں کی بھرتیوں کا عمل تیز
May 3, 2015
بغداد (ویب ڈیسک) عراق میں داعش کیخلاف لڑنے کیلئے کردستان ورکرز پارٹی میں خواتین جنگجووں کی بھرتیوں کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ موسم گرما میں شمالی عراق پر خود ساختہ اسلامی ریاست یا داعش نے جارحیت کی اور مختلف علاقوں میں قبضہ کر لیا۔ کرد جنگجو وں نے لیڈیز ونگ بنا رکھا ہے جس میں آج کل بھرتیوں کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ دشمن کو سخت مزاحمت کا سامنا کر نا پڑے گا اس لئے وہ کبھی شادی نہیں کریں گی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔