Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عراق میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قافلے پربمباری

عراق میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قافلے پربمباری
October 12, 2015
بغداد (ویب ڈیسک) عراقی فضائیہ نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قافلے پر بمباری کی تاہم داعش سربراہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق یاتردید نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ابوبکر البغدادی کے قافلے پر بمباری الانبارصوبے میں کی گئی تاہم اس حملے میں داعش کے سربراہ کے بچ جانے یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ ابوبکر البغدادی داعش کے کمانڈروں کے اجلاس میں شرکت کے لئے کربلا جا رہا تھا۔ کچھ عرصے پہلے داعش کا نائب سربراہ ایک فضائی کارروائی میں مارا گیا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔