Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

 عراق میں داعش نے2 عیسائیوں سمیت200 ایزدی رہا کردئیے

 عراق میں داعش نے2 عیسائیوں سمیت200 ایزدی رہا کردئیے
April 9, 2015
سنجر(ویب ڈیسک)عراق میں داعش نے دو عیسائیوں سمیت دو سو ایزدی مغویوں کو رہا کردیا۔ ایزدیوں نے عالمی برادری سے درخواست کی ہے کہ نسل کشی رکوانے میں کردار ادا کرے۔ عراق کے علاقے سنجر کی پہاڑوں پر کئی ماہ سے محصور ایزدیوں کو رہائی مل گئی البتہ ابھی کئی ایزدی بستیوں پر داعش کا کنٹرول ہے۔ گزشتہ موسم گرما میں داعش نے عراق کے جنوب مغربی علاقوں میں مقیم ایزدیوں کے علاقوں پر حملہ کردیا تھا۔ جس میں کئی ایزدی ہلاک اور ہزاروں کو یرغمال بنا لیا گیا تھا جبکہ ہزاروں کردستان کی جانب منتقل ہوگئے تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔