Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عدالت کے فیصلے پر تنقید کرنا ہر ایک کا حق ہے ، اسپیکر اسمبلی ایاز صادق

عدالت کے فیصلے پر تنقید کرنا ہر ایک کا حق ہے ، اسپیکر اسمبلی ایاز صادق
February 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر تنقید کرنے کا حق سب کو ہے ۔

ایاز صادق نے مزید کہا کہ عہدہ ہو یا نہ ہو ن لیگ نواز شریف کی ہی رہے گی ، جج کے کنڈکٹ پر نہیں فیصلے پر تنقید  کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے معاملے پر کہا کہ نیب کو دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہیے۔