Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عدالتی احکامات کے بغیر پولیس کو مداخلت نہ کرنے کی ہدایت

عدالتی احکامات کے بغیر پولیس کو مداخلت نہ کرنے کی ہدایت
September 23, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) عدالتی احکامات کے بغیر پولیس کو مداخلت نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ  کسی بھی قسم کی غیر قانونی مداخلت کی صورت میں سخت نتائج کاسامنا کرنا ہوگا۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ ذاتی مفادات کی بنیاد پراقدات سے گزیز کیا جائے ،  آئی جی اور چیف کمیشنر کو ذاتی مفادات کی بنیاد پر کئے جانے والے اقدامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔