Saturday, October 1, 2022

عثمان بزدارکی پرویز الٰہی سے ملاقات،دونوں نے پنجاب اسمبلی میں پودالگایا

عثمان بزدارکی پرویز الٰہی  سے  ملاقات،دونوں نے پنجاب اسمبلی میں پودالگایا
لاہور ( 92 نیوز)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر چودھری پرویزالہیٰ کی ملاقات  ہوئی ۔پنجاب اسمبلی میں پودا لگایا   ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا 100 دن کا ایجنڈا پورا کریں گے ، لاہور میں امن و امان کی صورتحال گزشتہ دور سے بہتر ہے ۔