Sunday, December 4, 2022

عبدالمجید دستی کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

عبدالمجید دستی کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی کابینہ نے عبدالجمید دستی کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دے دی۔

سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام تجویز کئے گئے تھے ۔

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں عبدالمجید دستی کا نام آئی جی سندھ کیلئے منظور کر لیا گیا ۔