عبدالستار ایدھی کی طبیعت ناساز ، آئی سی یو منتقل

کراچی(92نیوز)سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔عبدالستار ایدھی کو سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی ہے فیصل ایدھی کے مطابق عبدالستار ایدھی ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج ہیں۔