Friday, September 30, 2022

عام انتخابات میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چا ہیے، عمران خان

عام انتخابات میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چا ہیے، عمران خان

اسلا آباد (92 نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زیادہ ترلوگ نوازشریف کے ساتھ نہیں ہیں۔ ن لیگ میں لوگ خود کو نواز شریف سے الگ کر رہے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چا ہیے۔ تحریک انصاف کے کپتان نے کہا کہ حکومت کا مدت سے پہلے ختم ہونے کا امکان ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت جاتی ہے تو 90دن میں انتخابات کرانے ہوں گے، انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔