Friday, September 20, 2024

عام انتخابات اگست میں کرائے جائیں،بلوچسان اسمبلی میں قرارداد جمع

عام انتخابات اگست میں کرائے جائیں،بلوچسان اسمبلی میں قرارداد جمع
May 30, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز) عام انتخابات تاخیر سے کرانے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرار داد جمع کر ادی گئی ۔ قراردادصوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ قرارداد میں جواز پیش کیا گیا کہ جولائی میں حج  بھی ہے  جبکہ مون سون کی بارشوں کے باعث لوگ نقل مکانی کرتے ہیں ،جس سے انتخابی عمل متاثر ہوگا۔