Saturday, July 27, 2024

عامر خان نے مینی پیکو کو فائٹ کے لیے چیلنج کر دیا

عامر خان نے مینی پیکو کو فائٹ کے لیے چیلنج کر دیا
February 18, 2017
لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فائٹ کے لیے کو مینی پیکو کو چیلنج کردیا۔ انہوں نے کہا مینی پیکو لڑنا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں، کہتے ہیں جیت کر پاکستان کا دورہ کروں گا، پاکستان میں بچوں کی تعلیم پر کام کرنا چاہتا ہوں۔