Saturday, July 27, 2024

عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ نیویارک میں منایا

عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ نیویارک میں منایا
January 2, 2019
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن اداکار رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ نیویارک میں منایا۔ رنبیر کپور ، ان کے والد رشی کپور اور والدہ نیتو کپور ان دنوں نیویارک میں موجود ہیں اور ان کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی، ان کے شوہر بھرت اور بیٹی سمارا نے ایک ساتھ رات کا کھانا کھایا جبکہ اس موقع پر اداکارہ عالیہ بھٹ بھی موجود تھیں۔