Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عالیہ بھٹ ’’ برہماسترا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

عالیہ بھٹ ’’ برہماسترا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
January 8, 2019
ممبئی (92 نیوز) اداکارہ عالیہ بھٹ فلم نگری ممبئی میں اپنی 2 نئی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ دونوں فلمیں 2019 میں ریلیز ہونا ہیں۔ دھیر میں عالیہ بھٹ ’’کلنک‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف فلم جنوبی ممبئی میں ’’برہماسترا‘‘ کی شوٹنگ بھی جاری ہے۔ رنر کپور اور علیہ بھٹ کو آئندہ آنے والی فلم 'برماسترا' میں اسکرین پر اکٹھا دیکھا جائے گا۔ فلم کو کرن جوہر نے پروڈیوز کیا ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں دوسرے مشہور اداکار جیسے امیتابھ بچن ، ڈیمپل کپڈیا، دیویندر شرما اور مونی راؤ میں شامل ہیں۔