Sunday, September 25, 2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
October 1, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 0.14 فیصد اضافے سے 74.96 ڈالرفی بیر ل مقرر کر دی گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 0.15 فیصد کمی سے 78.52 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

اوپیک بلینڈ خام تیل کی قیمت 0.11 فیصد کمی سے 93.04 ڈالر فی بیرل رہی، فرنس آئل کی قیمت 1.48 فیصد اضافے سے 23.44 ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی۔