عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکی خام تیل 0.58 سینٹ مہنگا

واشنگٹن (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ امریکی خام تیل 0.58 سینٹ مہنگا ہو کر فی بیرل قیمت66.15 ڈالر ہو گئی۔
برطانوی خام تیل کے نرخ 0.54 سینٹ بڑھ گئے،فی بیرل قیمت69.41 ڈالر ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 0.54 سینٹ فی بیرل اضافہ ہوا ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 69.41 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔