Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان
December 20, 2016

جنیوا (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ، سونا بھی مزید مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج خام تیل کی قیمت صفر اعشاریہ دو دو ڈالر کے اضافے کے ساتھ باون اعشاریہ ایک دوڈالر فی بیرل ہو گئی۔

دوسری طرف سونے کی قیمتوں میں بھی اضافے کا رجحان آگیا ہے اور فی اونس سونا پانچ اعشاریہ دو صفر ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت گیارہ سو چالیس اعشاریہ پانچ صفر ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔