Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سونے کے نرخ گر گئے

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سونے کے نرخ گر گئے
December 14, 2016

جنیوا (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار کم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔

آج خام تیل کی قیمت باون سینٹ فی بیرل اضافے سےباون اعشاریہ نو آٹھ ڈالرز فی بیرل ہوگئی جس کے بعد پاکستان میں بھی آئندہ ماہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔  عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بھی چڑھ گئی ہے۔ سونےکی قیمت 1163.50 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔