Tuesday, November 29, 2022

عالمی مارکیٹ میں تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی بیرل تیل 54 ڈالر 4 سینٹ پر ٹریڈ کر رہاہے۔ ادھر سونا بھی  عالمی مارکیٹ میں خوب پر نکال رہا ہے اور اس کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1157 ڈالر 90 سینٹ پر ٹریڈنگ کر رہاہے۔