Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عالمی ماحولیاتی کانفرنس، گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم

عالمی ماحولیاتی کانفرنس، گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

گلاسگو (92 نیوز) عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق کوئلے کا استعمال ختم یا مرحلہ وار کم کرنے کے الفاظ پر جاری تنازع حل ہو گیا۔ امریکی مندوب جان کیری کا کہنا تھا چین کو آئندہ 20 برسوں میں کوئلے کا استعمال مرحلہ وار ختم کرنا ہو گا۔ چینی مندوب نے کہا ڈیل تو ہو گئی مگر غریب ممالک کی آواز کو نہیں سنا گیا۔