Saturday, July 27, 2024

عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی آج 22ویں برسی

عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی آج 22ویں برسی
April 5, 2016
لاہور(92نیوز)بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاوّں گا خالی  سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے کپتان  قوال حاجی غلام فریدصابری کی بائیس ویں برسی آج ملک بھرمیں منائی جارہی ہے۔