Monday, October 3, 2022

عالمی امن کی خاطر پاک فوج کے جری سپوت لانس نائیک عادل جان جاں بحق

عالمی امن کی خاطر پاک فوج کے جری سپوت لانس نائیک عادل جان جاں بحق
September 11, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) عالمی امن کی خاطر پاک فوج کے ایک اور جری سپوت لانس نائیک عادل جان خدمات کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک عادل جان کا تعلق ایف سی بلوچستان سے تھا، اقوام متحدہ مشن دارفو شہریوں کے تحفظ، انسانی امداد کی فراہمی پر معمور ہے۔